اسلام آباد: پہلی مرتبہ خواجہ سرا کو ڈرائیونگ لائسنس جاری

اسلام آباد: وفاقی دار الحکومت کی پولیس نے ایک خواجہ سرا کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کر دیا، یہ اپنی نوعیت کا اسلام آباد میں پہلا ڈرائیونگ لائسنس ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے پہلی خواجہ سرا کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کر دیا، علی لیلیٰ ٹرانس جینڈر کمیونٹی کی رہنما ہیں۔ علی لیلیٰ نے … اسلام آباد: پہلی مرتبہ خواجہ سرا کو ڈرائیونگ لائسنس جاری پڑھنا جاری رکھیں