اسلام آباد پولیس کا پارلیمنٹ لاجز میں شہبازگل کے زیر استعمال کمرے پر چھاپہ

اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے پارلیمنٹ لاجز میں شہبازگل کے زیر استعمال کمرے پر چھاپہ مارا ہے۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد پولیس نے پارلیمنٹ لاجز میں سابق وزیراعظم عمران کے معاون خصوصی شہبازگل کے زیر استعمال کمرے پر چھاپہ مارا ہے، ایس ایس پی اسلام آباد کی سربراہی … اسلام آباد پولیس کا پارلیمنٹ لاجز میں شہبازگل کے زیر استعمال کمرے پر چھاپہ پڑھنا جاری رکھیں