جمعرات, مئی 14, 2026
اشتہار

مشرق وسطیٰ کی پروازیں بحال، پہلی پرواز پاکستان پہنچ گئی

اشتہار

حیرت انگیز

مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کے بعد ایئرلائنز کی پروازیں بحال ہونا شروع ہو گئیں۔

مسافروں کے لیے اچھی خبر ہے کہ عارضی جنگ بندی کے بعد حالات میں بہتری آنے پر مشرق وسطیٰ سے پروازوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

کویت سے جزیرہ ایئر کی پاکستان کے لیے پروازیں آج سے بحال ہو گئی ہے جو یکم مارچ کے بعد جزیرہ ایئر کی پہلی پرواز کویت سے لاہور پہنچی ہے۔

ایئرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ پرواز میں 150 سے زائد مسافر لاہور پہنچے ہیں۔

+ posts

محمد صلاح الدین اے آروائی نیوز سے وابستہ سینئر صحافی ہیں اور ایوی ایشن سے متعلقہ امور کی رپورٹنگ میں مہارت رکھتے ہیں

اہم ترین

محمد صلاح الدین
محمد صلاح الدین
محمد صلاح الدین اے آروائی نیوز سے وابستہ سینئر صحافی ہیں اور ایوی ایشن سے متعلقہ امور کی رپورٹنگ میں مہارت رکھتے ہیں

مزید خبریں