اسرائیل کا اسماعیل ہنیہ کے قتل کا پہلے "اعتراف” اور پھر اظہار لاتعلقی

ایران میں شہید کیے جانے والے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا غاصب اسرائیل کے پہلے قتل کا اعتراف کیا اور پھر اظہار لاتعلقی کر دیا۔ فلسطین کی آزادی کی داعی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ جنہیں گزشتہ روز ایران کے دارالحکومت تہران میں ایک حملے میں شہید کر دیا گیا تھا۔ غاصب اسرائیل … اسرائیل کا اسماعیل ہنیہ کے قتل کا پہلے "اعتراف” اور پھر اظہار لاتعلقی پڑھنا جاری رکھیں