اسماعیل ہنیہ کی شہادت میزائل حملے میں نہیں ہوئی بلکہ ….؟ نیویارک ٹائمز کا تہلکہ خیز انکشاف

ایران میں شہید کیے جانے والے حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل سے متعلق امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے تہلکہ خیز انکشاف کیا ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے حماس لیڈر اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے متعلق قتل کے حقائق پر رپورٹ پیش کر دی جس میں کہا گیا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کی موت … اسماعیل ہنیہ کی شہادت میزائل حملے میں نہیں ہوئی بلکہ ….؟ نیویارک ٹائمز کا تہلکہ خیز انکشاف پڑھنا جاری رکھیں