آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے مصر کے سفیر فدل یعقوب کی ملاقات - فدل یعقوب
The news is by your side.

Advertisement

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے مصر کے سفیر فدل یعقوب کی ملاقات

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے مصر کے سفیر نے ملاقات کی ہے ملاقات میں علاقائی سیکیورٹی، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ 

پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان میں متعین مصری سفیر احمد محمد فدل یعقوب نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا.


اس موقع پر انہوں نے چیف آف  آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی، یہ ملاقات جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہوئی، ملاقات میں پاک مصر تعلقات سمیت علاقائی سیکیورٹی، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں