معرکہ حق کے دوران شہدا اور زخمیوں کی تفصیلات جاری کر دی گئیں

راولپنڈی: فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بھارتی جارحیت کے خلاف معرکہ حق کے دوران شہدا اور زخمیوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔ بھارتی مسلح افواج کے بلا اشتعال اور وحشیانہ حملوں کے نتیجے میں 40 شہری شہید ہوئے جن میں 7 خواتین اور 15 بچے بھی شامل ہیں جبکہ 121 … معرکہ حق کے دوران شہدا اور زخمیوں کی تفصیلات جاری کر دی گئیں پڑھنا جاری رکھیں