ہفتہ, فروری 8, 2025
اشتہار

سیالکوٹ گیریژن کے گولہ بارود شیڈ میں آگ لگ گئی، آئی ایس پی آر

اشتہار

حیرت انگیز

راولپنڈی: سیالکوٹ گیریژن کے قریب گولہ بارود کےشیڈ میں آگ لگ گئی، آگ سے املاک سمیت کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ سیالکوٹ گیریژن کے قریب گولہ بارود کے شیڈ میں آگ لگ گئی، گولہ بارود کے شیڈ میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث حادثاتی طورپر لگی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق مؤثر اور بروقت رسپانس کی وجہ سےآگ پر فوری قابو پالیا گیا، آگ سے املاک کو کوئی نقصان یا جانی نقصان نہیں ہوا۔

اہم ترین

لئیق الرحمن
لئیق الرحمن
لئیق الرحمن دفاعی اور عسکری امور سے متعلق خبروں کے لئے اے آروائی نیوز کے نمائندہ خصوصی ہیں

مزید خبریں