پاک افغان بارڈر سے دراندازی کی کوشش ناکام، کارروائی میں 54 خارجی ہلاک

پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان بارڈر سے خارجیوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی کارروائی میں 54 خارجی مارے گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان بارڈر سے خارجیوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی اور جوابی کارروائی کرتے ہوئے 54 خارجی ہلاک کر دیے۔ … پاک افغان بارڈر سے دراندازی کی کوشش ناکام، کارروائی میں 54 خارجی ہلاک پڑھنا جاری رکھیں