اسرائیل غزہ پر زمینی حملے مؤخر کرنے پر رضامند

اسرائیل نے غزہ میں زمینی حملے میں تاخیر کی امریکی درخواست قبول کر لی۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے رپورٹ میں کہا ہے کہ اسرائیل نےغزہ پرحملےکوفی الحال مؤخر کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی۔ اسرائیل نے امریکا کے سامنے خطے میں میزائل ڈیفنس سسٹم لگانےکی شرط رکھی ہے۔ اخبار کے مطابق پینٹاگون خطے … اسرائیل غزہ پر زمینی حملے مؤخر کرنے پر رضامند پڑھنا جاری رکھیں