لبنان: اسرائیلی حملے میں حماس کے سینئر رہنما صالح العروری شہید

لبنان میں اسرائیل کی جانب سے کیے گئے حملے میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سینئر رہنما صالح العروری شہید ہو گئے۔ مڈل ایسٹ آئی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل اور حماس نے تصدیق کی ہے کہ لبنان کے دارالحکومت بیروت میں زوردار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں صالح العروری شہید ہوئے۔ سوشل میڈیا … لبنان: اسرائیلی حملے میں حماس کے سینئر رہنما صالح العروری شہید پڑھنا جاری رکھیں