عید پر بھی اسرائیلی بربریت جاری، رات بھر غزہ پر بمباری، 5 بچوں سمیت 9 افراد شہید

جنگی جنون میں مبتلا غاصب اسرائیلی فورسز نے غزہ کے مظلوموں کو عید پر بھی نہیں بخشا اور پانچ بچوں سمیت 9 افراد کو شہید کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے صہیونی فوج نے رات بھر غزہ اور خان یونس میں بمباری کی جس کے نتیجے میں پانچ بچوں سمیت 9 افراد شہید ہوگئے جب … عید پر بھی اسرائیلی بربریت جاری، رات بھر غزہ پر بمباری، 5 بچوں سمیت 9 افراد شہید پڑھنا جاری رکھیں