منگل, اپریل 14, 2026
اشتہار

اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری کی گئی حملے کی ویڈیو گزشتہ سال کی نکلی

اشتہار

حیرت انگیز

تل ابیب (16 مارچ 2026): ایرانی حملوں پر اسرائیل بوکھلاہٹ کا شکار ہو گیا ہے، اسرائیلی فوج نے ناکامی چھپانے کے لیے سوشل میڈیا پروپیگنڈا کو مزید تیز کر دیا ہے۔

اسرائیلی فوج نے 2025 میں ایران میں کی گئی کارروائی کی فوٹیج پوسٹ کر دی، روسی ٹی وی نے اسرائیلی ڈیفنس فورسز کی پوسٹ کی گئی فوٹیج کا پوسٹ مارٹم کر دیا۔

روسی ٹی وی کا کہنا تھا کہ اسرائیلی فوج نے سوشل میڈیا پر 2025 میں جاری کی گئی ویڈیو دوبارہ پوسٹ کر دی ہے، پرانی ویڈیو پوسٹ کر کے اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ ایران پر تازہ حملے کیے گئے، لگتا ہے اسرائیلی فوج کے پاس کچھ نیا نہیں اس لیے پرانی فوٹیج پوسٹ کی جا رہی ہیں۔

اسرائیل ایران جنگ سے متعلق تمام خبریں یہاں پڑھیں

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں