امریکی مداخلت پر حملہ آوروں کو سبق سکھائیں گے، کاظم غریب آبادی

ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ امریکی مداخلت پر اپنی دفاعی صلاحیت استعمال کریں گے، حملہ آوروں کو سبق سکھائیں گے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ امریکا اسرائیلی جارحیت روکنا نہیں چاہتا تو … امریکی مداخلت پر حملہ آوروں کو سبق سکھائیں گے، کاظم غریب آبادی پڑھنا جاری رکھیں