تازہ ترین

ضمنی انتخابات میں فوج اور سول آرمڈ فورسز تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد : ضمنی انتخابات میں فوج اور سول...

طویل مدتی قرض پروگرام : آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کرلی

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے...

ملک میں معاشی استحکام کیلئےاصلاحاتی ایجنڈےپرگامزن ہیں، محمد اورنگزیب

واشنگٹن: وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملک...

کچے کے ڈاکوؤں کو اسلحہ فراہم کرنیوالے 3 پولیس افسران سمیت 7 گرفتار

کراچی : پولیس موبائل میں جدید اسلحہ سندھ اسمگل...

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 فلسطینی شہید

یروشلم :مقبوضہ فلسطین میں صورتحال مزید کشیدہ ہوگئی، قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید تین فلسطینی شہید ہوگئے.

مقبوضہ فلسطین میں نابلوس،رمالہ اور غزہ کی سرحد پر اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں دو فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ غربِ اردن میں بھی ایک فلسطینی شہری کو گولی مار دی گئی۔

حالیہ کشیدگی میں پُرتشدد واقعات کے دوران چونتیس فلسطینی جاں بحق جبکہ سات اسرائیلی مارے جا چکے ہیں۔


امریکی صدر براک اوباما نے مقبوضہ فلسطین میں جاری صورتحال کی مذمت کی اور ساتھ ساتھ اسرائیل سے روایتی ہمدردی ظاہرکرتے ہوئے کہا کہ اپنے شہریوں کے تحفظ کے لیے اسرائیل کو ہر ہتھکنڈہ استعمال کرنے کا حق حاصل ہے۔

Comments

- Advertisement -