اسرائیلی فوج کی غزہ سے واپسی شروع

اسرائیل نے غزہ سے 36ویں ڈویژن واپس بلا لی۔ یہ ڈویژن غزہ میں لڑنے والے چار فوجی ڈویژنوں میں سے ایک ہے جب کہ باقی تین ڈویژن انکلیو میں رہیں گے۔ 36 ویں ڈویژن آرام اور تربیت کے لیے اسرائیل واپس آئے گی  اس سے پہلے کہ یہ فیصلہ کیا جائے کہ آیا اسے دوبارہ … اسرائیلی فوج کی غزہ سے واپسی شروع پڑھنا جاری رکھیں