غزہ میں اسرائیلی فوج کی بربریت، مزید 24 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے خون کی ہولی کھیلنے کا سلسلہ جاری ہے، تازہ حملوں میں مزید 24 فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عمارت کے ملبے میں دبے افراد کو نکالنے آئے ریسکیو ورکرز پر اسرائیلی کواڈ کاپٹر سے حملہ کیا گیا۔ رپورٹس کے … غزہ میں اسرائیلی فوج کی بربریت، مزید 24 فلسطینی شہید پڑھنا جاری رکھیں