اسرائیلی فوج کی الشفاء اسپتال میں مسلسل کارروائیاں، اموات بڑھنے کا خدشہ

اسرائیلی افواج کی جانب سے غزہ کے سب سے بڑے الشفا اسپتال پر لگاتار کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں ڈاکٹروں اور طبی عملے نے اسپتال میں زیر علاج مریضوں کی اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔ الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر محمد ابو سلامیہ کا عرب ٹی وی سے بات … اسرائیلی فوج کی الشفاء اسپتال میں مسلسل کارروائیاں، اموات بڑھنے کا خدشہ پڑھنا جاری رکھیں