تازہ ترین

حکومت کا ججز کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ...

فوجی عدالتوں سے 15 سے 20 ملزمان کے رہا ہونے کا امکان

اسلام آباد : اٹارنی جنرل نے فوجی عدالتوں سے...

نیا کپتان کون؟ سفارشات چیئرمین پی سی بی کو ارسال

پاکستان کرکٹ ٹیم کا وائٹ بال میں نیا کپتان...

اسرائیلی بمباری، 2 ماہ کا کمسن ملبے سے معجزانہ طور پر زندہ برآمد، تصویر نے آنکھیں نم کردیں

اسرائیل نے جارحیت کی انتہا کردی، قابض فوج کی فضائی بمباری میں خوش قسمتی سے 2 ماہ کا بچہ محفوظ رہا، ملبے تلے دبے بچے کو بحفاظت نکال لیا گیا۔

غیرملکی خبرساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں قابض اسرائیلی فورسز کی فضائی بمباری کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز ہونے والے حملوں میں ایک ایسا بچہ بھی ہے جس کی زندگی محفوظ رہی۔

A two-month old baby injured in Israeli attack carried out to home of Palestinian Abu Khatab Familiy living in Al-Shati Camp in Gaza Strip, being brought to Shifa Hospital on May 15, 2021, in Gaza.

رپورٹ میں بتایا گیا کہ اسرائیلی فون نے گزشتہ روز ایک گھر پر فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں رہائش پذیر خاندان کے تمام افراد شہید ہوگئے لیکن ان میں 2 سالہ بچہ معجزانہ طور پر بچ گیا، کمسن کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

یہ بھی کہا گیا کہ گھر پر حملے میں فیملی کے 7 افراد شہید ہوئے لیکن ان میں عمر نامی بچے کو ایک نئی زندگی ملی۔ سوشل میڈیا پر وائرل اس بچے کی تصویر نے انسانیت کی آنکھیں نم کردیں۔

مزید 35 شہید، اسرائیلی جارحیت سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 181 ہو گئی

خیال رہے کہ قابض اسرائیلی فورسز نے آج مزید 35 فلسطینی شہید کر دیے، جس سے اسرائیلی جارحیت سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 181 ہو گئی۔

ایک ہفتے سے اسرائیلی فورسز کا فلسطین میں وحشیانہ تشدد جاری ہے، فورسز آبادیوں پر بم باری کر رہی ہیں، اسرائیلی حملوں میں 725 گھر، 76 رہائشی، ار 63 سرکاری عمارتیں تباہ ہو چکی ہیں۔

Comments

- Advertisement -