بھارت میں اسرائیلی خاتون سیاح سے اجتماعی زیادتی

بھارتی ریاست کرناٹکا میں اسرائیلی خاتون سیاح کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اسرائیلی خاتون سیاح سے اجتماعی زیادتی کا واقعہ جمعرات کے روز پیش آیا تھا، جہاں 2 خواتین کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا جن میں 27 سالہ اسرائیلی خاتون … بھارت میں اسرائیلی خاتون سیاح سے اجتماعی زیادتی پڑھنا جاری رکھیں