اسرائیل کا غزہ میں امداد پہنچانے والی کشتی پر ڈرونز حملہ، میڈلین کو قبضے میں لے لیا

اسرائیل نے غزہ میں ظلم و ستم کی تمام حدیں پار کردیں، غزہ تک امداد لے جانے والی کشتی پر ڈرونز سے حملہ کرکے میڈلین کو قبضے میں لے لیا۔ عرب خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی بحری فوج نے فریڈم فلوٹیلا کولیشن میں شامل غزہ میں امداد لے جانے والی کشتی ‘میڈلین’ … اسرائیل کا غزہ میں امداد پہنچانے والی کشتی پر ڈرونز حملہ، میڈلین کو قبضے میں لے لیا پڑھنا جاری رکھیں