اسرائیلی فوج کو آج رات ایرانی میزائل حملوں کا خدشہ، شہریوں کو خبردار کردیا

اسرائیلی فوج نے آج رات ایرانی میزائل حملوں کے خدشے کے پیش نظر شہریوں کو خبردار کردیا۔ الجزیرہ نے اسرائیلی آرمی ریڈیو کا حوالہ دیا جس میں کہا گیا ہے کہ آج رات بھی ایران کی جانب سے جوابی حملے متوقع ہیں۔ اسرائیلی فوج نے ہائی الرت جاری کیا ہے اور شہریوں کو محفوظ مقامات … اسرائیلی فوج کو آج رات ایرانی میزائل حملوں کا خدشہ، شہریوں کو خبردار کردیا پڑھنا جاری رکھیں