اسرائیلی اہلکار نے حماس کی جنگ بندی کی تجویز کو مسترد کر دیا

اسرائیلی اہلکار نے حماس کی جنگ بندی کی تجویز کو مسترد کر دیا۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے ایک اسرائیلی اہلکار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ "حماس کی جانب سے جنگ بندی کی تازہ ترین تجویز” کو مسترد کردیا گیا ہے۔ اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر خبر رساں ایجنسی … اسرائیلی اہلکار نے حماس کی جنگ بندی کی تجویز کو مسترد کر دیا پڑھنا جاری رکھیں