ایرانی سپریم لیڈر کو قتل کرنے کا اسرائیلی منصوبہ سامنے آگیا

اسرائیل کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے جنگ میں شدت آنے کے بعد کہا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو قتل کرنا خارج از امکان نہیں ہے۔ ایران کے کئی اعلیٰ ترین فوجی افسران، ایلیٹ ریوولیوشنری گارڈز کور کے سربراہ کی ہلاکت کے بعد اسرائیلی حکام نے اب ایران کے سپریم … ایرانی سپریم لیڈر کو قتل کرنے کا اسرائیلی منصوبہ سامنے آگیا پڑھنا جاری رکھیں