اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری

ہیگ: عالمی فوجداری عدالت نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق  بین الاقوامی فوجداری عدالت نے غزہ جنگ سے متعلق مبینہ جنگی جرائم کے الزام میں اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو، کاؤنٹی کے سابق وزیر دفاع یوو گیلنٹ اور حماس کے رہنما محمد ضیف کے … اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری پڑھنا جاری رکھیں