غزہ کی قیادت اور القدس کے ترجمان سمیت 400 سے زائد شہید

یروشلم / قاہرہ : غزہ میں ہونے والی اسرائیلی بربریت تاحال جاری ہے، صہیونی فوج کی غزہ پر وحشیانہ بمباری میں 400 سے زائد افراد شہید ہوگئے، جن میں غزہ کی اہم قیادت بھی شامل ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے روئٹر کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عینی شاہدین کے مطابق حملوں میں … غزہ کی قیادت اور القدس کے ترجمان سمیت 400 سے زائد شہید پڑھنا جاری رکھیں