وزیراعظم کی فلسطینی علاقوں میں یہودی آبادکاری کی شدید مذمت

وزیراعظم شہبازشریف نے فلسطینی علاقوں میں غیرقانونی یہودی آبادکاری کی شدید مذمت کی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ اسرائیل کا مقبوضہ مغربی کنارے میں 4500 مکانات کی تعمیر کا منصوبہ قابل مذمت ہے اسرائیلی اقدامات تسلیم شدہ 2 ریاستی حل کی راہ میں رکاوٹ ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ اسرائیل … وزیراعظم کی فلسطینی علاقوں میں یہودی آبادکاری کی شدید مذمت پڑھنا جاری رکھیں