جمعرات, مئی 14, 2026
اشتہار

اسرائیلی آرمی چیف کا ایران اور لبنان پر حملے جاری رکھنے کا اعلان

اشتہار

حیرت انگیز

اسرائیل کے اعلیٰ جنرل نے لبنان اور ایران میں حملے جاری رکھنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔

اسرائیلی فوجی سربراہ ایال ضمیر کا کہنا ہے کہ انہوں نے لبنان اور ایران دونوں میں – جاری رکھنے کے منصوبوں کی منظوری دے دی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ فوج نے امریکا کے ساتھ مل کر ایران پر "سخت حملہ کیا، ان کی دفاعی صلاحیتوں کو چھین لیا اور انہیں کمزور کر دیا”۔

آرمی چیف نے مزید کہا کہ اب ہمیں آبنائے ہرمز اور میز پر موجود دیگر ایشوز میں جوہری معاملے پر انہیں کسی کامیابی کی اجازت نہیں دینی چاہیے ہم جانتے ہیں کہ انہیں فوری طور پر طاقتور حملے کے ذریعے کس طرح جھنجوڑنا ہے۔

لبنان کے بارے میں ضمیر نے کہا کہ ملک کے جنوب میں اسرائیل کے حملے جاری ہیں ہم اہم علاقوں پر قبضہ کر رہے ہیں اور انہیں صاف کر رہے ہیں اور شمالی بستیوں سے خطرات کو دور کر رہے ہیں۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں