آئی ٹی برآمدات میں سالانہ کتنا بڑا اضافہ ہوا؟ اسٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کردی

اسٹیٹ بینک نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ فروری 2025 میں آئی ٹی برآمدات میں سالانہ 19 فیصد کا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستانی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فروری میں آئی ٹی سیکٹر کی برآمدات 30 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز ریکارڈ ہوئیں، فروری 24 میں … آئی ٹی برآمدات میں سالانہ کتنا بڑا اضافہ ہوا؟ اسٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کردی پڑھنا جاری رکھیں