مکہ مکرمہ سے غار حرا جانا انتہائی آسان ہو گیا!

سعودی حکومت زائرین حج وعمرہ کو سہولتوں کی فراہمی کیلیے اقدامات کرتی رہتی ہے جس کی وجہ سے اب عازمین کا غار حرا کی چوٹی تک پہنچنا آسان ہوگیا ہے۔ مشاہیر اسلام میں غار حرا کو خاص اہمیت حاصل ہے۔ یہ وہ مقدس مقام ہے جہاں نبی آخر الزماں ﷺ اپنی بعثت سے قبل وقت … مکہ مکرمہ سے غار حرا جانا انتہائی آسان ہو گیا! پڑھنا جاری رکھیں