تازہ ترین

حکومت کا ججز کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ...

فوجی عدالتوں سے 15 سے 20 ملزمان کے رہا ہونے کا امکان

اسلام آباد : اٹارنی جنرل نے فوجی عدالتوں سے...

دبئی جانے والے ہو جائیں ہوشیار!

دبئی: عمومی طور پر بیرون ملک سفر کرنے والے اپنے سامان کے حوالے سے بڑے محتاط اور الجھن کا شکار رہتے ہیں۔

خاص طور پر معاملہ دبئی جانے کا ہو تو زیادہ احتیاط برتری جاتی ہے کیونکہ دنیا کےاس سب سے مصروف ایئرپورٹ پرقوانین کی سختی سے پاسداری کی جاتی ہے اور گاہے بگاہے مسافروں کے لیے ہدایات جاری کی جاتی ہیں تاکہ مسافر پریشانی سے بچ سکیں۔

دبئی پولیس نے حال ہی میں فضائی مسافروں کے لیے رہنمائی کی اپ ڈیٹ فہرست جاری کی ہے جس میں ممنوعہ اشیا کی نشاندہی کی گئی ہے جو کہ مسافر اپنے دستی سامان یا لیگج میں قطعاً نہیں رکھ سکتے۔

بڑی دھاتی اشیا

گیس سلینڈر

گاڑی کے پرزے

بیٹریز

آتش گیر مائع

لیتھم بیٹریاں

ٹارچ لائٹس

بڑی تعداد میں مائع

ای سگریٹ

بڑی تعداد میں سونا،مہنگی اشیا اور کیش

پاور بینکس

کیمکلز

اسمارٹ بیلنس وہیل

Comments

- Advertisement -