site
stats
انٹرٹینمںٹ

جیکی شروف کی بیٹی کرشنا شروف کی نئی تصاویر نے پھر ہلچل مچادی

ممبئی : بالی ووڈ اداکار جیکی شروف کی بیٹی اور ٹائیگر شروف کی بہن کرشنا شروف سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کرنے کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتی۔

POST 3

 

KRISHNA POST 1

کرشنا شروف کا انسٹاگرام اکاؤنٹ انکی تصاویر سے بھرا پڑا ہے، بالی ووڈ اسٹار جیکی اور عائشہ شروف کی بیٹی نے اپنے برازیلی بوائے فرینڈ کے ساتھ تصاویر پوسٹ کی، جس میں وہ اسپینسر جانسن کے ساتھ  جلوے بکھیرتی نظر آرہی ہیں۔

POST 5

POST 8

کرشنا شروف بھی دیگر مشہور بالی ووڈ شخصیات کے بچوں امیتابھ کی پوتی، سیف علی خان کی خوبصورت بیٹی کی طرح سوشل میڈیا پر مقبولیت حاصل کر رہی ہے۔

POST 10

POST 6

POST 9

واضح رہے رواں برس ستمبر میں بھی کرشنا شروف کی جانب سے سماجی روابط کی سائٹس پر اپنی انتہائی قابل اعتراض تصاویر شیئر کی گئیں تھیں، جنہوں نے انٹرنیٹ پر آتے ہی ہر جانب تہلکہ مچا دیا تھا۔

POST 2

POST 7

 

POST 13

POST 12

POST 1

Print Friendly, PDF & Email
20

Comments

comments

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2018 اے آروائی نیوز کے نام محفوظ ہیں

To Top