مردہ قرار دیا گیا مغوی شخص زندہ گھر واپس آگیا

جلال پور پیر والا میں مردہ قرار دیا گیا مغوی شخص زندہ گھر واپس آگیا جسے دیکھ کر گھر والے خوش ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جلال پور پیر والا میں مغوی کی ڈاکوؤں کے چنگل سے چھوٹ کر گھر پہنچنے پر خوشی کی لہر دوڑ گئی، گزشتہ دنوں مغوی کی موت کی خبر پر اس … مردہ قرار دیا گیا مغوی شخص زندہ گھر واپس آگیا پڑھنا جاری رکھیں