بند گوبھی کے بعد ہری مرچیں بھی خطرناک قرار، 27 امریکی ریاستیں متاثر

امریکا میں بند گوبھی کے پتوں (آئس برگ لیٹس) کے بعد ہری مرچوں  نے بھی عوامی صحت کے لیے مسائل پیدا کردیے، جس کے بعد ریستورانوں میں گاہکوں کی تعداد مزید کم ہوگئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق میکسیکو سے درآمد کی جانے والی جلاپینو مرچوں سے پیٹ کے انفیکشنز … بند گوبھی کے بعد ہری مرچیں بھی خطرناک قرار، 27 امریکی ریاستیں متاثر پڑھنا جاری رکھیں