مہنگی بجلی کیخلاف جماعت اسلامی نے ہڑتال کا اعلان کر دیا

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے ہوشربا مہنگائی اور بجلی کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف 28 اگست کو ملک گیر شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ ملتان میں مہنگائی اور بجلی بلوں کے خلاف جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے پوری قوم کو مہنگائی، بےروزگاری میں مبتلاکر … مہنگی بجلی کیخلاف جماعت اسلامی نے ہڑتال کا اعلان کر دیا پڑھنا جاری رکھیں