جماعت اسلامی کا آئینی ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا عندیہ

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ جانے پر مشاورت کر رہے ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ پر پی ڈی ایم تھری حملہ آور … جماعت اسلامی کا آئینی ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا عندیہ پڑھنا جاری رکھیں