اشتہار

جمادی الاول کا چاند نظر آگیا

اشتہار

حیرت انگیز

لاہور: پاکستان میں جمادی الاول 1448 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے۔

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد نے جمادی الاول کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا ہے۔

وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جمادی الاول کل 13 اکتوبر بروز منگل کو ہوگی۔

جمادی الاول کا چاند نظر آگیا

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں