رن وے پر طیاروں میں خوفناک تصادم، بلیک باکس مل گیا

طیارے کی ٹکر سے تباہ ہونے والے جاپان کوسٹ گارڈ طیارے کا بلیک باکس مل گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز پیش آنے والے اس خوفناک واقعے کی تحقیقات کا دائرہ بڑھا دیا گیا ہے۔ تفتیشی حکام نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور تباہ شدہ ملبے، پرزوں اور آلات کا جائزہ … رن وے پر طیاروں میں خوفناک تصادم، بلیک باکس مل گیا پڑھنا جاری رکھیں