جمعہ, ستمبر 27, 2024
اشتہار

جاپانی باکسر کو 46 سال جیل میں کیوں گزارنے پڑے؟

اشتہار

حیرت انگیز

طویل عرصے تک قید میں زندگی بسر کرنے والے سزائے موت کے قیدی کو جاپانی عدالت کی جانب سے رہائی کا پروانہ جاری کردیا گیا۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق 88 سالہ جاپانی باکسر ایواؤ ہاکامادا 46 برس سے سزائے موت کے منتظر تھے، جنہیں عدالت نے بری کر دیا۔ عدالت نے کہا کہ ان کے خلاف استعمال ہونے والے شواہد جعلی تھے۔

جاپانی باکسر ایواؤ ہاکامادا کو 1968 میں اپنے باس، ان کی اہلیہ اور دو بچوں کے قتل کا مجرم قرار دے کر موت کی سزا سنائی گئی تھی۔

- Advertisement -

انہوں نے 46 سال جیل میں گزارے، 2014 میں ہاکامادا کو ان کے خلاف مقدمے کے ’ری ٹرائل‘ کا حکم آنے کے بعد رہا کر دیا گیا تھا۔

اس سے قبل سابق امریکی باکسر اینڈریو ٹیٹ نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرلیا۔

اینڈریو ٹیٹ کی نماز پڑھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جسے ایتھلیٹ اور ایم ایم فائٹر ’ٹیم خان نے شیئر کیا ویڈیو میں انہیں نماز پڑھنا سکھایا جارہا ہے۔

فرانس احتجاج: سابق باکسر کی مکے بازی، پولیس اہلکار پیچھے ہٹنے پر مجبور

اینڈریو کی زیر گردش پوسٹ میں قرآن کی ایک آیت بھی انگریزی میں شیئر کی گئی ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں