تازہ ترین

پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے انتخابات ملتوی کرنے...

ایوان صدر میں ہونے والی یوم پاکستان کی فوجی پریڈ ملتوی کردی گئی

اسلام آباد: ایوان صدر میں آج ہونے والی یوم...

یوم پاکستان آج ملک بھر میں ملّی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے

ملک بھر میں یوم پاکستان ملی جوش و جذبے...

ملک میں‌ رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، آج پہلا روزہ ہوگا

پاکستان میں رمضان المبارک 1444 ہجری کا چاند نظر...

جاپان نے ‘ڈاک سسٹم’ میں انقلاب برپا کردیا

ٹوکیو: جاپان نے ڈرون طیارے کی مدد سے ڈاک سسٹم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

دنیا بھر میں خوف کی علامت سمجھا جانے والا ڈرون طیاروں کو اب فلاحی کاموں کے لئے استعمال کیا جائے گا اور اس کا بیڑا جاپان نے اٹھالیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جاپان کا محکمۂ ڈاک جسے جاپان پوسٹ بھی کہا جاتا ہے نے ڈرون کی مدد سے طویل فاصلے کی ڈاک کو پہنچانے کا فیصلہ کیا ہے جس کی تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں تاہم حکومت کی جانب سے گرین سگنل ملنے کا انتظار ہے۔

حکام پرامید ہیں کہ لیول فور کے پارسلوں کی ترسیل کے لیے اے سی ایس ایل کے تیار کردہ ماڈل کے کی منظوری رواں ہفتے میں ہی مل جائے گی۔

جاپان پوسٹ کے مطابق حکام کو امید ہے کہ یہ ڈرون بالاآخر پہاڑی مقامات اور دیگر ایسے علاقے جہاں عام گاڑی کے ذریعے پہنچنا مشکل ہے، وہاں کے صارفین کو پارسل پہنچائیں گ

Comments