تازہ ترین

حکومت کا ججز کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ...

فوجی عدالتوں سے 15 سے 20 ملزمان کے رہا ہونے کا امکان

اسلام آباد : اٹارنی جنرل نے فوجی عدالتوں سے...

ارب پتی شخص کا بچپن کا خواب پورا

ٹوکیو: جاپانی ارب پتی یوساکوما یزاوا کا بچن کا خواب پورا ہونے جارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یوساکوما یزاوا بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے لیے روانہ ہوگئے اس طرح وہ دنیا کے پہلے خلائی سیاح بن گئے جو ان کا خواب تھا۔

دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل یوسا روسی ساختہ روکٹ میں قازقستان سے خلاء کے لیے روانہ ہوئے۔

Japanese entrepreneur Yusaku Maezawa reacts as he speaks with his family after donning space suits shortly before the launch to the International Space Station (ISS) at the Baikonur Cosmodrome, Kazakhstan, December 8, 2021.  REUTERS/Shamil Zhumatov

جاپانی ارب پتی شخص بارہ دن اسپس اسٹیشن میں گزاریں گے۔

Japanese entrepreneur Yusaku Maezawa waves from a bus as he departs for his launch to the International Space Station (ISS) at the Baikonur Cosmodrome, Kazakhstan, December 8, 2021. Kirill Kudryavtsev/Pool via REUTERS

ایک رپورٹ کے مطابق چھیالیس سالہ جاپانی ٹائیکون ملک کے سب سے بڑے آن لائن فیشن مال کے بانی ہیں اور ملک کے تیسویں امیر ترین شخصیت ہیں۔

یاد رہے کہ چند ماہ قبل ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس نے ناسا کے لیے انسانوں جیسے مدافعتی نظام رکھنے والے 73 ہزار خرد بینی جانور اور دیگر تحقیقاتی مواد کو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن روانہ کیا تھا۔

Comments

- Advertisement -