جاپانی حکومت چاول کے ذخائر کیوں نیلام کررہی ہے؟

جاپان کی حکومت نے اپنے قومی ذخیرے سے دوسری بار چاول کی نیلامی کا آغاز کردیا ہے تاکہ چاول کی تقسیم اور قیمتوں میں استحکام لایا جاسکے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ ایک سال کے دوران جاپان کی سپر مارکیٹوں میں چاول کی قیمتیں دوگنی سے زیادہ ہو گئی ہیں، اسی کے پیش نظر … جاپانی حکومت چاول کے ذخائر کیوں نیلام کررہی ہے؟ پڑھنا جاری رکھیں