ایرانی نائب صدر جواد ظریف مستعفی ہوگئے

ایران کے نائب صدر برائے اسٹریٹجک امور جواد ظریف مستعفی ہوگئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مختلف ذرائع سے ایران کے نائب صدر جواد ظریف کے مستعفی ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی نائب صدر نے یہ استعفیٰ وزیرِ اقتصادی امور عبدالنا صر ہمتی سے … ایرانی نائب صدر جواد ظریف مستعفی ہوگئے پڑھنا جاری رکھیں