جیا بچن نے ریکھا کو تھپڑ رسید کر دیا؟

ممبئی: 1980ء میں ریلیز ہونے والی فلم ’رام بلرام‘ کی عکس بندی کے دوران ریکھا اور جیا بچن کے درمیان ہونے والی لڑائی کی حقیقت سے آج بھی لوگ لاعلم ہیں۔ ’رام بلرام‘ میں میگا اسٹار امیتابھ بچن کے ساتھ ریکھا نے مرکزی کردار ادا کیا تھا لیکن اس کی شوٹنگ کے دوران جیا بچن … جیا بچن نے ریکھا کو تھپڑ رسید کر دیا؟ پڑھنا جاری رکھیں