سعودی عرب: جدہ ایئرپورٹ انتظامیہ کا مسافروں کو انتباہ

سعودی عرب میں جدہ ایئرپورٹ انتظامیہ کی جانب سے مملکت آنے والے مسافروں کو تنبیہ کی ہے کہ مختلف نوعیت کی ممنوعہ اشیا اپنے ہمراہ نہ لائیں تاکہ کسی مشکل صورتحال سے دوچار نہ ہونا پڑے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جدہ ایئرپورٹ انتظامیہ کی جانب سے ممنوعہ اشیا کی فہرست جاری … سعودی عرب: جدہ ایئرپورٹ انتظامیہ کا مسافروں کو انتباہ پڑھنا جاری رکھیں