جیفری ایپسٹین کا ہم شکل پولی گراف ٹیسٹ میں جھوٹ بولتے پکڑا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
جیفری ایپسٹین نے جنسی اسمگلنگ کیس کے بعد جیل میں خودکشی کرلی تھی جس میں اسے کئی کم عمر لڑکیوں کے ساتھ ملوث پایا گیا تھا۔
اگرچہ مجرم کی موت بحث بنی ہوئی ہے ایسے میں پام بیچ پیٹ کو کار چلاتے ہوئے دیکھا گیا اور تب سے وہ وائرل ہوگئے ہیں۔
دی نکی گورڈو شو پوڈ کاسٹ میں شرکت کے دوران فلوریڈا اس شخص کو جھوٹ کا پتہ لگانے والی مشین سے کے سامنے بٹھایا گیا اور اس نے کئی سوالات پوچھے۔
یہ پڑھیں: جیجی حدید نے ایپسٹین فائلز میں نام آنے کے بعد خاموشی توڑ دی
اس کا ایک جواب وائرل ہوا جہاں اس نے اعتراف کیا کہ وہ ایک ہی کمرے میں اس کے ساتھ پارٹی میں تھے، اس نے مزید کہا کہ میں اس سے کبھی نہیں ملا۔
یہ کہنے کے بعد جب پیچھے مڑا تو چہرے پر نمایاں جھٹکا لگا، یہ ویڈیو وائرل ہوگئی اور سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر شیئر کی گئی۔
ایک صارف نے لکھا کہ ’آپ ایک ہی کمرے میں کس طرح ساتھ تھے جب ن سے بات نہیں خرتے اور نہ ہی جانتے ہیں۔‘
دوسرے صارف نے لکھا کہ بس ایک اور بوڑھا امیر آدمی جو بور ہے اور توجہ چاہتا ہے۔‘
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں


