تازہ ترین

پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ کا اہم بیان

اسلام آباد : پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے...

ملازمین کے لئے خوشخبری: حکومت نے بڑی مشکل آسان کردی

اسلام آباد: حکومت نے اہم تعیناتیوں کی پالیسی میں...

ضمنی انتخابات میں فوج اور سول آرمڈ فورسز تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد : ضمنی انتخابات میں فوج اور سول...

طویل مدتی قرض پروگرام : آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کرلی

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے...

جنیفر لوپز کی تمام انسٹا گرام پوسٹیں غائب؟

نیو یارک: سروں کی ملکہ سمجھی جانے والی امریکی گلوکارہ جنيفر لوپز کی تمام انسٹا گرام پوسٹیں اچانک کہاں غائب ہوگئیں؟

جنیفر لوپز عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ ہیں اور ان کے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر فالوورز کی تعداد 226 ملین سے زیادہ ہے۔

اس وقت ان کے اکاؤنٹ پر ایک بھی تصویر یا ویڈیو موجود نہیں ہے۔ گلوکارہ نے اپنی پروفائل پکچر بھی سیاہ کر دی ہے۔

جنیفر لوپز کے ٹوئٹر اور ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر بھی فالوورز کی تعداد لاکھوں میں ہے۔ ان اکاؤنٹس پر گلوکارہ کی پرانی پوسٹیں تو موجود ہیں مگر پروفائل پکچرز سیاہ ہیں۔

ایک نشریاتی ادارے نے جنیفر لوپز سے اس کی وجہ جاننے کے لیے رابطہ کیا لیکن انہوں نے سامنے سے کوئی ردعمل نہیں دیا۔

Comments

- Advertisement -