بچوں کے وارڈ میں آگ لگنے سے 10 بچے زندہ جل گئے

بھارت کی ریاست اتر پردیش کے میڈیکل کالج میں واقع بچوں کے انٹنسیو کیئر یونٹ میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اُٹھی، جس کے نتیجے میں 10 بجے زندگی کی بازی ہار گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈی ایم ایناش کمار کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ جھانسی میڈیکل کالج … بچوں کے وارڈ میں آگ لگنے سے 10 بچے زندہ جل گئے پڑھنا جاری رکھیں