والدہ کے انتقال کا ایسا صدمہ لگا کے لاہور کے بجائے کراچی چلی گئی، جیا علی

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ جیا علی والدہ کی آخری رسومات میں شرکت نہ کرنے کا بتاتے ہوئے رو پڑیں۔ اداکارہ جیا علی نے حالیہ پوڈ کاسٹ میں کہا والدین نے صحت سے متعلق بہت تکلیف دیکھی ہے اور وہ جذباتی ہو گئی جب انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ اپنی زندگی میں کس وقت … والدہ کے انتقال کا ایسا صدمہ لگا کے لاہور کے بجائے کراچی چلی گئی، جیا علی پڑھنا جاری رکھیں