site
stats
لائف اسٹائل

عالمی ریکارڈ کا حامل باصلاحیت کتا

لاس اینجلس: آپ نے بے شمار خوبصورت کتے دیکھے ہوں گے جنہیں دیکھتے ہی بے اختیار پیار آجاتا ہے۔ آئیے آج آپ کو ایسے ہی ایک معصوم اور پیارے سے کتے سے ملواتے ہیں۔

لاس اینجلس میں رہنے والا یہ کتا جف غیر معمولی صلاحیتوں کا حامل ہے۔

13

اپنی معصوم حرکات اور نرم ملائم سی جسامت کے باعث یہ دیکھنے والوں کی آنکھوں کا تارا بن جاتا ہے۔

10

7

جف دراصل ایک ایتھلیٹ کتا ہے۔

9

یہ اپنی اگلی 2 ٹانگوں پر بھی چل سکتا ہے۔

جف صرف اپنی پچھلی اور اگلی ٹانگوں سے چلنے والے تیز رفتار کتے کا عالمی اعزاز بھی رکھتا ہے۔

6

4

جف کو اسکیٹ بورڈ چلانے میں بھی مہارت حاصل ہے۔

یہی نہیں وہ معروف گلوکارہ کیٹی پیری کے گانے ’ڈارک ہاؤس‘ میں بھی اداکاری کے جوہر دکھا چکا ہے۔

3

اس کے علاوہ بھی جف مختلف اشتہارت میں آچکا ہے۔

jiffpom loves playing @Pianotiles2official. Soooo addicted!!! #pianotiles2

A video posted by jiffpom (@jiffpom) on

جف کو کمپیوٹر چلانے میں بھی مہارت حاصل ہے اور وہ اکثر اس پر گیمز کھیلتا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
20

Comments

comments

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2018 اے آروائی نیوز کے نام محفوظ ہیں

To Top